• news

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی اور کانگرس نے فیفا کی نارملائزیشن کمیٹی کو تسلیم کرلیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی اور کانگرس نے فیفا کی نارملائزیشن کمیٹی کو تسلیم کرلیا ہے۔کانگرس نے پانچ رکنی نارملائزیشن کمیٹی کو چارج دینے کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی اراکین میں اشفاق شاہ، عامر ڈوگر ، نوید خان اور ظاہر شاہ شامل ہیں۔ کمیٹی فٹبال ہاوس کا قبضہ ، اکاونٹس اور تمام ریکارڈ نارملائزیشن کمیٹی کے حوالے کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن