• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اے نبی! جس چیز کو اﷲ نے آپ کے لئے حلال کر دیا ہے اسے آپ کیوں حرام کرتے ہیں؟ (کیا) آپ اپنی بیویوں کی رضامندی حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اﷲ بخشنے والا رحم کرنے والا ہے o تحقیق کہ اﷲ تعالیٰ نے تمہارے لئے قسموں کو کھول ڈالنا مقرر کر دیا ہے‘ اور اﷲ تمہارا کارساز ہے اور وہی (پورے) علم والا‘ حکمت والا ہے o
سورۃ التحریم (آیت: 2-1 )

ای پیپر-دی نیشن