• news

مسئلہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے: چینی وزیر خارجہ

نیو یارک (نوائے وقت رپورٹ) چین کے وزیر خارجہ نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے والا کوئی یکطرفہ اقدام نہیں اٹھانا چاہئے چین بطور ہمسایہ مسئلہ کشمیر کا موثر حل چاہتا ہے چین پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری چاہتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن