سابق چیف جسٹس کے قریبی عزیز کی بطور پروٹوکول افسر ہائیکورٹ تعیناتی چیلنج
لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس کے قریبی عزیز کی بطور پروٹوکول آفیسر ہائیکورٹ تعیناتی چیلنج کر دی گئی۔ درخواست گزار شہری ظہیر الدین بابر نے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ، ایڈیشنل رجسٹرار ہیومن ریسورس اور عدیل اشفاق کو فریق بنایا ہے۔