• news

مسئلہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت ہے :مقررین

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) مسئلہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت ہے، وزیراعظم نے کشمیرکا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا۔ان خیالات کااظہار مقررین نے یوتھ ایسوسی ایشن پاکستان کے سیمینار میں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن