نجی تعلیمی اداروں کی فیسیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کی والدین کی درخواست سکولز کی درخواست سے منسلک کرنیکی ہدایت
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے نجی تعلیمی اداروں میں فیسوں کا سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں تعین کے لئے والدین کی درخواست کو پرائیویٹ سکولز کی درخواست کے ساتھ منسلک کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے فریقین کونوٹس جاری کردئیے۔