چڑیا گھر حوالگی کیس‘ ڈائریکٹر رانا طاہر توہین عدالت درخواست میں بری الذمہ قرار
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چڑیا گھر حوالگی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کے کیس میں ڈائریکٹر چڑیا گھر رانا طاہر کو توہین عدالت کی درخواست میں بری الذمہ قرار دیدیا۔