• news

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 اکتوبر کو طلب

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 اکتوبر صبح ساڑھے نو بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ گیارہ اکتوبر کو اجلاس سے سپیکر صوبائی اسمبلی کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن