• news

چودھری نثار کے حلف نہ لینے کیخلاف درخواست، سماعت پرسوں ہوگی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی میں حلف نہ لینے کے خلاف درخواست پر 7 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی، عدالت نے سماعت کی استدعا منظور کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن