• news

آسٹریلوی حکومت کا بھنگ سے کینسر کے علاج پر تحقیق کے لئے2 ملین ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

کینبرا (اے پی پی) آسٹریلیا بھنگ سے کینسر کا علاج ممکن بنانے کے لیے ہونے والی تحقیق کے لیے دو ملین ڈالر سے زائد فنڈز فراہم کرے گا۔مقامی نشریاتی اداریکے مطابق آسٹریلیا کے وزیر صحت گریگ ہنٹ نے کہا ہیکہ بھنگ سے بنی ادویات اور مصنوعات کی طلب میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن