دشمن عراق اور ایران میں اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں: خامنہ ای
تہران (عرب نیوز) عراق میں بدامنی پر ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای بھی بول پڑے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا دشمن ایران اور عراق میں اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ دونوں ملک ایک روح کی مانند ہیں۔ دشمنوں کی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔