• news

ترکی میں متنازعہ ٹویٹ کو لائک کرنے پر امریکی سفیر کو معافی مانگنا پڑگئی

انقرہ(نیٹ نیوز) ترکی نے حکومت مخالف ایک ٹویٹ کو لائیک کرنے پر امریکی سفیر کو طلب کرلیا جس پر انہیں معافی بھی مانگنا پڑی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کو مطلوب جلاوطن ترک صحافی ارگن باباہن کی 5 اکتوبر کو کی گئی ایک متنازع ٹویٹ کو امریکی سفارت خانے کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے لائیک کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن