• news

ایچ ایس بی سی کا 10 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا منصوبہ

لندن( آن لائن )برطانیہ کے سرمایہ کاری بینک ایچ ایس بی سی نے اخراجات میں کمی کے لیے اپنے 10 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا منصوبہ بنالیا جن میں سے 4 ہزار کو اسی سال فارغ کیے جانے کا امکان ہے۔ تاہم زیادہ فوکس بھاری معاوضے لینے والے ملازمین فارغ کرنے پر کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن