اسلامیہ یونیورسٹی نے جمشید دستی کے بی اے پارٹ ون کا نتیجہ روک لیا
بہاولپور (بیورو رپورٹ) بہاولپور یونیورسٹی نے سابق ایم این اے جمشید دستی کے بی اے پارٹ ون کے امتحانی نتائج کو روک دیا۔ بہاولپور یونیورسٹی کے مطابق جمشید دستی فیصلے کیخلاف 30 دن کے اندر وائس چانسلر کے پاس اپیل دائر کر سکتے ہیں۔