فلسطینی صدر محمود عباس نے الیکشن کمشن کو انتخابات کی تیاری کا حکم دیدیا
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے مرکزی الیکشن کمیشن کوملک میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کرنیکا حکم دیا ہے۔ صدارتی اور پارلیمانی انتخابات چند ماہ کے بعد منعقد کیے جائیگے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ فیس بک پر صدر عباس کی طرف سے پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا گیا۔