• news

معاشی تحقیقاتی ادارے کا نیا بورڈ قائم گورنر نے غیر سرکاری ممبرز کی منظوری دیدی

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت نے معاشی تحقیقاتی ادارے کے نئے غیر سرکاری ممبرز پر مشتمل بورڈ کی منظوری دے دی ۔ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد معاشی تحقیقاتی ادارے کا نیا بورڈ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ کے وائس چیئرمین کے لیے معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ اے پاشا کو مقرر کیا گیا ہے ۔ پنجاب حکومت کو 3 سال تک معاشی صورتحال پر پالیسی بنا کر دی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن