• news

تحریک لبیک کو جلسہ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست پنجاب حکومت ڈی سی لاہور سے جواب طلب

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے تحریک لبیک کو کشمیر کانفرنس کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار تنظیم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ تحریک لبیک کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مینار پاکستان پر جلسہ کرنا چاہتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن