• news

ایشیائی ترقیاتی بنک رواں برس پاکستان کو 2.7 ارب ڈالر کی فنانسنگ کریگا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اے ڈی بی کے ٹویٹ میں کہا گیا ہے بینک 2019ء میں پاکستان کو 2.7 ارب ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرے گا۔ بینک نے حال ہی میں پاکستان کے لئے سہہ سالہ کنٹری اوپریشن بزنس پلان منظور کیا ہے جس کے تحت سالانہ فنانسنگ اوسط 2.4بلین ڈالر سے زائد ہو جائے گی جو گزشتہ پلان میں سالانہ 1.8بلین ڈالر ہوا کرتی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن