• news

ڈاک کا عالمی دن منایا گیا دماغی صحت کا آج ہوگا

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ +اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا دن بدھ کو منایا گیا۔ اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں ڈاک کی افادیت کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ دماغی صحت کا عالمی دن (آج) جمعرات کو منایا جائے گا جس کا مقصد مختلف قسم کے ذہنی عوارض میں مبتلا افراد کو درپیش مشکلات اور چیلنجز کو اجاگر کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن