• news

دو ایڈیشنل سیشن جج تبدیل

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے دو ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے ججوں میں محمد ندیم شوکت کو شکر گڑھ سے نارووال اور غلام مرتضیٰ اوپل کو چنیوٹ سے لیاقت پورتبدیل کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن