• news

تیونس:عدالت کا صدارتی امیدوار نبیل القروی کی پولنگ سے قبل رہائی کا حکم

تیونسیا (این این آئی)تیونس کی ایک اپیل عدالت نے صدارتی امیدوار نبیل القروی کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔میڈیا ٹائیکون نبیل قروی کو اگست میں صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے سے قبل منی لانڈرنگ اور ٹیکس بچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن