• news

12 اکتوبر1999 :مسلم لیگ(ن) آج یوم سیاہ منائے گی

جہانیاں(آن لائن) 12اکتوبرہفتہ کو مسلم لیگ ن اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے یوم سیاہ منایا جائے گا۔12اکتوبر1999ء کو منتخب وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کراقتدار پر قبضہ کرنے کے واقعہ کے خلاف پاکستان مسلم لیگ ن اور دیگر سیاسی جماعتیں یوم سیاہ منائیں گے۔اس دن کی مناسبت سے مسلم لیگ ن لائرز فورم جہانیاں سمیت ملک بھر میں ن لیگ کے زیر اہتمام منعقدہ مختلف تقریبات میںاس غیر آئینی اقدامات کی مذمت کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن