ہیرے کے اندر ہیرا‘ منفرد دریافت 80 کروڑ سال پرانی
ماسکو (نیٹ نیوز) دنیا میں پہلی بار ایسا ہیرا دریافت کیا گیا ہے جس کے اندر ایک ہیرا موجود ہے۔ روس میں دریافت ہونے والا یہ منفرد پیرا ممکنہ طورپر 80 کروڑ سال سے بھی زیادہ پرانا ہو سکتا ہے۔ اسے میٹر پوشیکا کا نام دیا گیا ہے۔