• news

امریکہ قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیو یارک (آن لائن) امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملک میں گیس کے بڑے ذخیرے کی تعمیر ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے نومبر کے لیے سودے 1.6 سینٹ (0.7 فیصد ) گر کر 2.218 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔

ای پیپر-دی نیشن