• news

آئی ایم ایف سمیت بین الاقوامی اداروں کے اکتوبر اور نومبر میں دورے ہونگے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف،عالمی بنک ، ایشیائی ترقیاتی بنک اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے اکتوبر اور نومبر میں پاکستان کے طے شدہ دورے معمول کے مطابق ہوں گے،ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق عالمی مالیاتی اداروں کے وفودکے پاکستان کے طے شدہ دوروں میں کسی سیاسی مارچ یا سرگرمی کے مزاحم ہونے کے خبروں کو مکمل طور رد کرتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن