• news

مرید عباس قتل کیس: گواہان نے ملزم کے بھائی کو شناخت کر لیا

کراچی(آئی این پی) اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس میں گواہان نے عاطف زمان کے بھائی کو عدالت میں شناخت کرلیا ہے۔ اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل سے متعلق کیس میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔، ہفتہ کوکیس میں چند روز قبل گرفتار ہونے والے ملزم عادل زمان کو شناختی پریڈ کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ سائوتھ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں دو گواہوں نے مرکزی ملزم عاطف زمان کے بھائی عادل زمان کو شناخت کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن