• news

مودی کرتارپور راہداری کے افتتاح کیلئے پاکستان جائیں گے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کرتارپور راہداری کے افتتاح کیلئے پاکستان جائیں گے۔اخبار نے اپنی رپورٹ میں بھارتی وزیر ہرسیمرات کور بادل کی ٹویٹ کا حوالہ دیا بھی دیا۔ٹوئٹ میں کہا گیا نریندر مودی کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن