امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرینگے‘ مشکل میں جینا سیکھ لیا: شمالی کوریا
پیانگ یانگ (اے پی پی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے کہا کہ امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرینگے جس سے انکے ملک کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے کم جونگ کو ایک سفید گھوڑے پرسوار ملک کی ایک مقدس پہاڑی مائونٹ پیکٹو پر سفر کرتے شائع کی ہے ، جن کا کہنا تھا کہ پابندیوں سے ہمارے عوام کا عزم مزید مظبوط ہوا ہے اور ہم نے مشکل کی گھڑی میں جینا سیکھ لیا ہے ۔