• news

بریگزٹ ڈیل ہو سکتی ہے ، یقینی طور پر کچھ کہنا ممکن نہیں، فرانسیسی وزیر خارجہ

پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی وزیر خارجہ ژان ایو لیدریاں نے کہا ہے کہ برگیزٹ ڈیل کا طے پانا ممکن ہے لیکن ابھی تک اس معاملے پر بے یقینی کی فضا چھائی ہوئی ہے۔ برسلز میں برطانوی اور یورپی یونین کے مذاکرات کار یورپی لیڈران کی آج سے شروع ہونے والی سمٹ سے قبل مختلف پیچیدہ معاملات کو حل کرنے کی کوششوں میں ہیں۔ لیدریاں نے توقع کا اظہار کیا ہے کہ مذاکرات میں جمود کی کیفیت کو ختم کرنا ممکن ہے۔

ای پیپر-دی نیشن