• news

کرد ملیشیا بھی فرشتہ نہیں: جنگ رکوانے کیلئے ترکی سے بات کر رہے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں داعش کیخلاف امریکہ کی اتحادی کرد ملیشیا بھی فرشتہ نہیں ہے۔ کرد اب زیادہ محفوظ ہیں اور اپنی جنگ خود لڑ سکتے ہیں۔ ترکی کا شام میں حملہ کرنا ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔ ہم ترکی سے بات کر رہے ہیں ہم جنگ رکوانا چاہتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن