• news

وہاڑی: خاتون سے اجتماعی زیادتی کا الزام ہائیوے پٹرول پولیس کے 5 اہلکار معطل، 3 گرفتار

وہاڑی (نامہ نگار) ہائی وے پٹرولنگ پولیس اہلکاروں کی چشتیاں سے آنیوالی دوشیزہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی، خاتون کی درخواست پرڈی ایس پی پٹرولنگ نے 5 اہلکاروں کو معطل ،3 کو حراست میں لے لیا۔ مرکزی 2 ملزمان عبوری ضمانت کے بعد پیش ہوگئے ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں خاتون عادی نکلی کیمیکل فرانزک کیلئے نمونہ جات لاہور بھجوا دئیے۔

ای پیپر-دی نیشن