• news

حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے 976 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہوگا

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام حضرت علی بن عثمان الہجویریؒ المعروف حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے 976 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز آج ہوگا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب دربار پر چادر پوشی سے افتتاح کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن