• news

مریم نواز کا وزن 30 کلو کم ہوگیا: محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (نیٹ نیوز) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کیا قصور ہے؟ مریم نواز کا وزن 30 کلو کم ہو گیا۔ جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا پنجاب سے نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی کیلئے آواز اٹھنی چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن