• news

قلات: کار اور پک اپ تصادم میں جھلس کر جاں بحق ہونیوالوںمیںکمشنرمکران طارق زہری بھی شامل

قلات (اے پی پی ) بلوچستان کے ضلع قلات میں گزشتہ روز کار اور پک اپ کے تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا تھا۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ قلات سے 50 کلومیٹر دور بنچہ کے مقام پر پیش آیا جہاں تیر رفتار پک اپ مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا کے باعث کار میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔ حادثہ میں جھلس کر جاں بحق ہونیوالوں میںکمشنر مکران ڈویژن طارق زہری بھی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن