• news

نوازشریف کے ذاتی معالج نے جیل میں مریم نواز سے ملاقات کی درخواست دیدی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے جیل میں مریم نواز سے ملاقات کیلئے درخواست دی ہے۔ ڈاکٹر عدنان کی جانب سے آئی جی جیل خانہ کو خط میں کہا ہے کہ مریم نواز سے طبی مشاورت کیلئے ملاقات کی اجازت دی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن