• news

غزہ کی سرحد پر ڈرون مار گرایا: اسرائیلی فورسز کا دعویٰ

یروشلم( آن لائن )اسرائیلی فوج کے ترجمان ایویچائے ادرعی نے غزہ کی سرحد پر یک ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ٹویٹر پر پر پوسٹ کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی جنوبی سکیورٹی باڑ کے قریب ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔

ای پیپر-دی نیشن