• news

رحیم یارخان میںکالے یرقا ن سے شہری دم توڑگیا

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)رحیم یارخان اوراس کے نواحی علاقوں میں کالایرقان کے باعث اموات کاسلسلہ جاری ہے 52سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑگیا ۔ گزشتہ روز پل سنی کے رہائشی52سالہ شبیر حسین کو ورثا نے کالایرقان میں مبتلا ہونے پر ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہوپایا اوردم توڑگیا۔

ای پیپر-دی نیشن