• news

مغویہ لڑکی بازیاب،گھر جانے سے انکار

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ لوہی بھیر نے 20 سالہ ملائکہ نگارکے اغواء کا مقدمہ درج کرلیا لڑکی کے والد رفاقت حسین کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ایس پی ملک نعیم اقبال کی ہدائت پر پولیس نے مغویہ بازیاب کرلی،لڑکی نے گھر جانے سے انکار کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن