• news

حکمرانوں کو گھر بھیجنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات ضروری ہیں:رانا جمیل منج

رائے ونڈ (نامہ نگار)رہنما ء پیپلزپارٹی رانا جمیل احمد منج نے کہا کہ حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے فیصلہ کن اقدام ضروری ہوگیا ہے، انہوں نے کہا کہ جس طرف نظر دوڑائیں، ناانصافی نظر آرہی ہے ،موجودہ حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت عوام اور ملک کے لیے بھاری ثابت ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن