• news

نیشنل ٹی 20 سیکنڈ الیون، سدرن پنجاب اور سندھ کے مابین میچ آج ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹی 20 سیکنڈ الیون کپ میں آج واحد میچ سدرن پنجاب اور سندھ کے درمیان نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔ سدرن پنجاب سیکنڈ الیون ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے اور وہ پہلے چاروں میچ جیت کر 8 پوائنٹس کیساتھ سرفہرست ہے، سدرن پنجاب کی قیادت نوید یاسین کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن