• news

برائلر گوشت مزید ایک روپے مہنگا، 219 روپے کلو ہو گیا

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک روپے اضافہ ہو گیا ہے جس سے اس کا ریٹ 218 روپے سے بڑھ کر 219 روپے ہو گیا ہے۔ تاہم فارمی انڈوں کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا اور انکا ریٹ 116روپے کی سطح پر برقرار رہا۔

ای پیپر-دی نیشن