• news

تلاش ورثاء …

٭ تھانہ ہنجروال کو ایک 40/50 سال کے شخص کی نعش ملی ہے جو 10 اکتوبر کو موٹر وے کراس کراتے ہوئے ویگن کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ ورثاء ایس آئی غلام رسول سے فون 0308-7776362 پر رابطہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن