• news

جڑانوالہ میں 16 سالہ لڑکے سے زیادتی

جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ ڈراماں والا موڑ کے قریب نامعلوم اوباش افراد نے محنت کش کے 10سالہ بیٹے کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا اور بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار فرار ہو گیا۔گجر سنگھ اضافی آبادی کا 10سالہ لڑکا نامعلوم افراد نے جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا۔

ای پیپر-دی نیشن