اسلام آباد نیو ائرپورٹ منصوبہ میں کرپشن پر جے آئی ٹی بنانے کی سفارش
اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ منصوبے میں کرپشن کے معاملے پر جے آئی ٹی بنانے کی سفارش کر دی، کمیٹی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر پی آئی اے سے نکالے جانے والے ملازمین کے معاملے کی تمام تفصیلات بھی مانگ لیں، چیئرمین کمیٹی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہسینٹ کی قائمہ کمیٹی ایوی ایشن کا اجلاس اور منصوبے نکالنے کی پالیسی ایک جیسی ہونی چاہئے۔