• news

والد کے موبائل فون کے استعمال سے منع کرنے پر16 سالہ لڑکی کا اقدام خودکشی

لاہور ( نامہ نگار)چوہنگ کی رہائشی 16 سالہ لڑکی(ن)کو اس کی والدہ نے موبائل فون پر باتیں کرنے سے منع کیا۔جس پر(ن)نے دلبرداشتہ ہوکرخو دکشی کی کوشش میں زہریلی گولیاں کھا لی ہیں ۔حالت غیر ہونے پر(ن)کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن