• news

مصحفی ہم تو سمجھے تھے کہ ہو گا کوئی زخم نواز شریف ضمانت کیس کے تحریری فیصلے میں شعر

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ سے نوازشریف ضمانت کیس میں سات صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں مصحفی کا شعر بھی تحریر ہے
مصحفی ہم تو سمجھے تھے کہ ہوگا کوئی زخم
پرتیرے دل میں بہت کام رفو کا نکلا

ای پیپر-دی نیشن