• news

کیپٹن صفدر کی درخواست ضمانت پر سماعت آج تک ملتوی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) اشتعال انگیز تقاریر کے جرم میں گرفتار رہنما مسلم لیگ (ن) کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت کیلئے درخواست پر سماعت مجسٹریٹ نے آج 11 بجے تک ملتوی کردی۔ سرکاری وکیل اور کیپٹن صفدر کے وکلاء نے دلائل دئیے۔ عدالت میں کیپٹن صفدر کے بھائی ڈاکٹر سجاد بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن