• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O کیا ہم مسلمانوں کو مثل گناہگاروں کے کر دیں گے O تمہیں کیا ہو گیا، کیسے فیصلے کر رہے ہو؟ O کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟O کہ اس میں تمہاری من مانی باتیں ہوں؟ O یا تم نے ہم سے کچھ قسمیں لی ہیں؟ جو قیامت تک باقی رہیں کہ تمہارے لئے وہ سب ہے جو تم اپنی طرف سے مقرر کر لوO
سورۃ القلم ( آیت : 35 تا 39)

ای پیپر-دی نیشن