• news

اسلام آباد ، ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر سکیورٹی ریڈ الرٹ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دار الحکومت میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ۔ذرائع کے مطابق تمام داخلی خارجی راستوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی ،ضلع بھر میں پٹرولنگ کو مزید بڑھا دیا گیا ۔ذرائع نے مطابق ہدایت کی گئی کہ اسلام آباد میں سفر کرنے والے شہری شناختی علامت کے ساتھ سفر کریں ۔کسی قسم کی پر پریشانی سے بچنے کے لیے اپنے سفری کاغذات اپنے پاس رکھیں ۔

ای پیپر-دی نیشن