• news

ایس ایس پی آپریشنز لاہور تین ماہ میں تیسری بار تبدیل

لاہور (نمائندہ خصوصی) ایس ایس پی آپریشنز لاہور ایک بار پھر تبدیل۔ انہیں چند روز قبل ہی ایس ایس پی آپریشنز کی سیٹ پر تعینات کیا گیا تھا۔ شہزاد کو ڈی پی او خانیوال تعینات کر دیا گیا۔ جس سے ایس ایس پی آپریشنزکی سیٹ ایک بار پھر خالی ہوگئی۔ اس سے قبل ایس ایس پی اسماعیل کھاڑک کو بھی عہدے سے تین ماہ بعد ہی تبدیل کر دیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن